March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


غوطہ کےمعصوم

بواسطة Admin / 0 Comment

آپ ہماری بے بسی اور بے حمیتی کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ پچھلے ایک ہفتے میں شام کے شہر غوطہ میں 500 سے زیادہ مسلمان شہید ہو چکے ہیں جن میں 200 کے لگ بھگ معصوم اور پھول جیسے بچے فاسفورس اور کیمیائی بموں کا نشانہ بن چکے ہیں ۔ ان کے نازک نازک جسموں سے جس طرح تڑپ تڑپ کر روح نکلی ہوگی اسکا اندازہ میں اور آپ شاید  چاہ کر بھی نہیں کر سکتے ہیں ۔ حضرت عمرو بن عاصؓ سے ان کے بیٹے نے ان کی وفات کےوقت پوچھا تھا کہ ” ابا جان ! آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے تو اس...

مزید پڑھیں...

پی ایس ایل

بواسطة Admin / 0 Comment

کئی دنوں سے مختلف دردمند دلوں کے میسیج پی ایس ایل کے حوالے سے دیکھے کہ ہم شام میں غوطہ کے مظالم سے صرف نظر کرکے کھیل کھلواڑ میں لگے ہوئے ہیں خدا کو کیا منہ دکھائیں گے؟؟ کمنٹس میں لوگ تائید کر رہے ہیں خود ملامتی میں مبتلا ہیں کہ یہ قومی جرم ہم سے سرزد ہورہا ہے ہم قابل معافی نہیں ہیں اپنے ربّ کی نظر میں۔۔۔ میرا نقطہ نظر اس سے مختلف ہے۔ فرض کیجیے پی ایس ایل نہ ہوتا تو ہم شام کے غموں کے مداوے کے لیے کیا کرتے، کیا یہ نصف ارب روپے ہم انہیں...

مزید پڑھیں...