عہد رسالت سے مراد وہ زمانہ یا دور ہے جب پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ وقت ہے جب آپﷺ نے نبوت اور رسالت کے فرائض سرانجام دیے۔ عہد رسالت سے مراد وہ زمانہ ہے جب پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی کی طرف سے پیغامبر بنا کر بھیجا گیا اور آپ نے وہ پیغام لوگوں تک پہنچایا، عہد رسالت مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اسی دور میں قرآن نازل ہوا اور اسلام کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ وہ...
مزید پڑھیں...
ہوا میں ہلکی سی خوشبو گھلی ہوئی تھی… شاید گلاب کی پتیوں کی یا پھر ایمان کی مہک تھی جو دلوں تک اتر رہی تھی۔ گوشۂ عافیت کا ہال اس دن کسی اور ہی رنگ میں نظر آ رہا تھا۔ نرم روشنیوں میں نہائے چہرے، بچیوں کی ہلکی ہلکی سرگوشیاں، اور دور کہیں قرآن کی آیات کی گونج… ایسا لگ رہا تھا جیسے وقت رک سا گیا ہو۔ آج کا دن خاص تھا۔ ثمرین کے ختم ِ قرآن کا دن۔
ثمرین… وہ بچی جس کی آنکھوں میں ایک عزم کی روشنی اور دل میں قرآن کی محبت موجزن تھی۔...
مزید پڑھیں...
