November 21st, 2024 (1446جمادى الأولى19)

بلاگ


خزاں رسیدہ چنار۔۔۔

بواسطة Admin / 0 Comment

27اکتوبر1947کی سیاہ رات کو کرہ ارض پر موجود جنت نظیر وادی کشمیر کو ظالم ہندو بنئے نے اپنے بے رحم بوٹوں تلے روندھ ڈالا۔وہ رات جو اپنے ساتھ ظلم وبربریت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے لے کر آئ،جس رات کی صبح آج تک نہ ہو سکی۔واقعہ کحچھ یوں ہےکہ کشمیری مغلوں کے دور سے ہی اپنے اوپر قابض بیرونی طاقتوں کے خلاف برسرپیکار تھے۔انیسویں صدی کے اوائل میں شاہی نظام کے خلاف ایک جمہوری عوامی نمائندہ حکومت کے نظریے نے فروغ پایا اور کشمیری ایک انقلابی جدوجہد لے کر اٹھ...

مزید پڑھیں...

استغفار کیجیے

بواسطة Admin / 0 Comment

 استغفار شیطان اور اس کی فوج کے خلاف مومن کا ہتھیار ہے۔اپنی غلطی پر ندامت کے ساتھ استغفار ہماے باپ آدم علیہ السلام کی سنت ہے اور اپنے عمل پر ضد اور اصرار کے ساتھ جم جانا ابلیس اور اس کے ساتھیوں کا طریقہ ہے۔ہر زمانے میں انبیاء ؑ و صالحین اور متقین نے اپنے باپ آدمؑ کی سنت کو اختیار کیا ہے، جبکہ اللہ کے باغی اور نافرمانوں نے شیطان کے طریقے کو اپنایا ہے۔ استغفار ایک بڑی عبادت ہے جس کا شرف اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنے بندوں کو عطا کیا...

مزید پڑھیں...