December 21st, 2024 (1446جمادى الثانية19)

بلاگ


اپنا محاسبہ کیجیے

بواسطة Admin / 0 Comment

سال مہینوں کی طرح، مہینے دنوں کی طرح، اور دن گھنٹوں کی طرح گزرتے چلے جارہے ہیں۔ ہر گزرتا ہوا دن ہماری عمر کو کم کرتا جارہا ہے۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار کے لیے موت کا وقت مقرر کررکھا ہے اور موت کو بلاتفریق سب ہی تسلیم کرتے ہیں۔ اللہ کے سوا کسی بشر کو نہیں معلوم کہ کس مقام پر اور کس عمر میں اسے موت آئے گی۔ بعض بچپن میں، بعض جوانی میں چلے جاتے ہیں۔ بعض ادھیڑ عمری تک جیتے ہیں اور بعض طویل عمری تک پہنچتے ہیں اور پھر داعیِ...

مزید پڑھیں...

باوقار مرد کہاں ہیں ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگی عقل پہ مردوں کی پڑ گیا اکبر الٰہی آبادی نے یہ اشعار 19 صدی میں کہے تھے مگر واقعی اب تو یہ ہی لگتا ہے کہ پردہ تو مردوں کی عقل پہ پڑ گیا ہے ان کو کچھ نظر آتا ہی نہیں ہے۔ جس طرف نظر اٹھا کر دیکھیں بے حیائی کا ایک سمندر ہے،بازاروں کو لیں یا کسی شادی کی تقریب کو گھر کے مردوں کے ساتھ چلتی خواتین لڑکیاں اپنا حلیہ آپ بیان...

مزید پڑھیں...