December 21st, 2024 (1446جمادى الثانية19)

بلاگ


خواتین اور رمضان کی تیاری

بواسطة Admin / 0 Comment

فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔۔۔۔! میں نے جاننا چاہا کہ ایسی کیا تیاری ہے جس کے لئے وہ اتنی فکرمند ہیں تو وہ بولیں کہ رمضان سے پہلے کچن سیٹ ہو جاتا ہے تو سہولت رہتی ہے کیونکہ رمضان میں کھانا پکانا نسبتاً زیادہ ہوتا...

مزید پڑھیں...

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں۔۔۔ ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

 کیا محض داعش کے 90 شدت پسندوں اور ان کے بنائے ہوئے سرنگوں کے نیٹ ورک کو کچلنے کے لئے دس ہزار کلو وزنی بم جس میں گیارہ ٹن بارودی مواد موجود تھا گرانا ضروری تھا؟ یہ تو ایک چیونٹی کو توپ کے گولے سے اڑانے کے مترادف عمل ہے۔ اگر دنیا میں کہیں کوئی ضمیر اور انسانیت نامی شے باقی ہے تو وہ امریکہ سے پوچھنے کا حق رکھتی ہے کہ کیا اس صوبے میں داعش کے شدت پسندوں کے...

مزید پڑھیں...