December 8th, 2024 (1446جمادى الثانية6)

بلاگ


سوراخ

بواسطة Admin / 0 Comment

۔۔بہت دیر سے رومی بیگم کمرے میں کچھ ڈھونڈ رہی تھیں مسلسل کھٹر پٹر کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں کبھی دراز کھول کر دیکھی جارہی ہےتو کبھی الماریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے چھوٹے بڑے سب ہی ان کی اس تلاش مہم کا جائزہ لے رہے تھے بالآخر ساس امی نے مشکل آسان کی اور سوال کیا ،کیا کچھ گم ہو گیا ہے؟ رومی بیگم کا سر جھک گیا ! ،کیا جو چیز گم ہوئی ہے وہ زرینہ کے آنے سے پہلے موجود تھی ؟ ، رومی بیگم کا جھکا سر مزید جھک گیا ،اب کہ ان کی...

مزید پڑھیں...

اصلاحی ادب کے لئے کوشاں حریم ادب

بواسطة Admin / 0 Comment

کورونا کی وجہ سے مسلسل دو سال پابندیوں کے بعد ہر کام اپنے معمول پر آ رہا ہے۔ زندگی پہلے کی طرح رواں دواں ہو چکی ہے۔ ابتلا کے بعد جب شادمانی و فرحانی کا دور آتا ہے تو اس خوشی کا اپنا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے۔ کورونا کی وبا سے جان چھوٹی تو لوگوں کی چہل پہل اور بازاروں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ ملک بھر میں مختلف نمائشوں کا انعقاد ہونے لگا لیکن جب ایکسپو سینٹر لاہور میں 13 مئی کو کتب میلے کے انعقاد کا سنا تو دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا۔ اچھی کتابیں پڑھنے...

مزید پڑھیں...