آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟…… ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں…… جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں…سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے…… اب غور کریں ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی…مگر اس کے آغاز...
مزید پڑھیں...
اسلام ایک ایسا کامل دین ہے جو انسان کو روحانیت، قربانی، اتحاد اور عدل کا عملی پیغام دیتا ہے۔ اس دین کی عبادات میں سب سے عظیم اجتماعی عبادت ’’حج‘‘ ہے، جو ہر سال مسلمانوں کو ایمان، اخوت، اور قربانی کی حقیقی روح سے آشنا کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ’’قربانی‘‘ وہ عظیم شعیرہ ہے جس کے پیچھے ایثار، وفا اور اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کر دینے کا جذبہ پوشیدہ ہے۔ آج جب ہم فلسفۂ حج و قربانی پر غور...
مزید پڑھیں...