September 20th, 2024 (1446ربيع الأول16)

بلاگ


بیوٹی پارلر سے میت سنٹر تک

بواسطة Admin / 1 Comment

کتنا حسین منظر ہے اور یہ ان سب کی زندگی کا خوب صورت ترین دن ہے۔ جس دن کو تزک و احتشام سے منانے کے لیے اکثر والدین ساری زندگی کی جمع پونجی بھی نچھاور کر دیتے ہیں۔ میں بھانجی کے ہمراہ بیوٹی پارلر میں موجود تھی۔ وہ شادی سے قبل مختلف پارلرز کا وزٹ کر رہی تھی۔ یہ پارلرز جو اب ’’اسٹیٹس سمبل‘‘ بن گئے ہیں۔ ہمارے شہر میں سب جانتے ہیں کہ کس پارلر کے کیا نرخ ہیں۔ اسی لیے جب شادی یا ولیمے میں اسٹیج میں دلہن کے پاس جاتے ہیں تو دعائیں دینے...

مزید پڑھیں...