اہل بیت سے محبت اور ان پر کربلا کے میدان میں گزرنے والی شام غم بہت دن تک پیغام کو تازہ رکھتی ہے۔ اب تو پوری امت مسلمہ ہی کرب و بلا کا میدان ہے اور صبح الم اور شام غم میں دن بیت رہے ہیں۔ گر صرف ان کے جن پر یہ بلائیں اور آفتیں ٹوٹ رہی ہیں، فلسطین ہو یا شام یمن ہو یا کشمیر۔ جس تن لاگے، سو تن جانے۔ باقی سارے مسلمان معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی زندگی کے روز و شب پر کسی دوسرے مسلمان کے غم کی کوئی پرچائیں نہیں۔ ان کے شوق مشاغل سب سلسلے جاری و ساری...
مزید پڑھیں...
اسلام میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے مطالبہ فرمانبرداری اور اطاعت کا ہے ۔ انسان عقیدے ، عمل دونوں میں اپنی خواہش اور مرضی سے دستبردار ہو جائے ۔ وہ اہنی مرضی سے نیند تک نہیں لے سکتا ، کھا نہیں سکتا ، کہیں پائوں باہر اپنی مرضی سے رکھ نہیں سکتا . تجارت ، سیاست ہر شعبے میں اب وہ اللہ رب العزت اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کا پابند ہے .
آنکھیں نیند سے بوجھل ہیں مگر فجر کی نماز اس سے بھی زیادہ ضروری ہے . گھر سے باہر جاتے ہوئے بایاں...
مزید پڑھیں...