رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ اللہ کی یہ کتاب ہر سال اپنے پڑھنے والوں کو بہت کٹھن مقامات کی سیر کرواتی ہے، کئی ایسی منزلیں آتی ہیں جہاں قرآن مجید اپنے پڑھنے والوں سے سوال کرتا ہے، ان سے پوچھتا ہے کہ بتاؤ! تم ان منزلوں کو کیسے سر کرو گے؟ اس مرحلے کو کس طرح طے کرو گے؟ اس مقام سخت جاں سے گزرتے ہوئے دل کوکتنا رفیق پاؤ گے؟
سورۂ یوسف میں انسانی رشتوں کے بہت سے دردناک پہلو موجود ہیں، جو کل بھی انسانی تاریخ کا حصہ...
مزید پڑھیں...
اوہ! بالکل قریب آلگا رمضان… ابھی تو بہت سی تیاری باقی تھی۔ پچھلے تجربات سے بھی انسان کچھ سیکھ ہی لیتا ہے، اس لیے سوچا تھا کہ ماہِ شعبان میں ہی سمٹ جائیں کام تو اچھا ہے…! پچھلا رمضان تو ڈرائنگ روم کی سیٹنگ کی نذر ہوگیا۔ سوچا تھا ایک ہی تو کمرہ ہے، چار چھ دن میں سمٹ جائے گا… مگر وہ تو پورے مہینے پر محیط ہوگیا پھیلاوا۔ دیواروں کے لیے جو رنگ و روغن میں نے پسند کیا تھا اُس کو بدل کے کچھ کا کچھ کردیا۔ اب پردے تو میں کنٹراس کے لائی تھی، سو...
مزید پڑھیں...