December 21st, 2024 (1446جمادى الثانية19)

بلاگ


پی ایس ایل

بواسطة Admin / 0 Comment

کئی دنوں سے مختلف دردمند دلوں کے میسیج پی ایس ایل کے حوالے سے دیکھے کہ ہم شام میں غوطہ کے مظالم سے صرف نظر کرکے کھیل کھلواڑ میں لگے ہوئے ہیں خدا کو کیا منہ دکھائیں گے؟؟ کمنٹس میں لوگ تائید کر رہے ہیں خود ملامتی میں مبتلا ہیں کہ یہ قومی جرم ہم سے سرزد ہورہا ہے ہم قابل معافی نہیں ہیں اپنے ربّ کی نظر میں۔۔۔ میرا نقطہ نظر اس سے مختلف ہے۔ فرض کیجیے پی ایس ایل نہ ہوتا تو ہم شام کے غموں کے مداوے کے لیے کیا کرتے، کیا یہ نصف ارب روپے ہم انہیں...

مزید پڑھیں...

مدرسہ یا اسکول ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

آپ کمال دیکھیں انگریز جب ہندوستان آیا ۔ برصغیر میں مسلمانوں کی شرح خواندگی 94 فیصد تھی  اور جب واپس گیا تو اس حال میں کہ شرح خواندگی محض 14 فیصد باقی تھی ۔ یعنی انگریز نے ہمیں مکمل طور پر ” جاہل ” بنادیا ۔ سب سے بڑا ظلم عظیم ہمارے نظام تعلیم کے ساتھ ہوا  اور اس ظلم میں انگریز کی آمد سے کہیں زیادہ مسلمانوں کی “بوکھلاہٹ ” کا  عمل دخل تھا ۔ مسلمان حکمران اور بالخصوص مغلوں کے پاس “دین اکبری ” ، ” یادگار محبت ” اور اپنی...

مزید پڑھیں...