اس نے شرارت سے مسکراتے ہوئے مجھے اپنے قریب آنے کا اشارہ کیا۔ میں بہت حیران ہوئی کہ میں نے کم ہی دیکھا ہے کہ ایک مریض ڈاکٹر سے اس طرح بے تکلف ہو۔ میں اس کے قریب چلی گئی۔ اس کی عمر بیس برس تھی، وہ اُس وقت سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں موجود تھی۔ اس کے والدین کا کہنا تھا کہ اس نے فنائل پی لیا ہے اور خودکشی کی کوشش کی ہے۔ وہ آہستہ سے میرے کان کے قریب اپنا منہ کرتے ہوئے بولی ’’ڈاکٹر صاحبہ میں تو اس سے قبل بھی اسی اسپتال کی ایمرجنسی میں آتی...
مزید پڑھیں...
اب کے لیلۃ القدر مسجد الاقصیٰ میں!۔
رمضان المبارک کی پُرنور ساعتیں ہیں۔ مساجد اور گھروں میں دورہ قرآن کی محافل ہیں۔ کروڑوں لوگ قرآن ختم کریں گے۔ پچھلے برس رمضان سے اِس رمضان تک ہزاروں کی تعداد میں نئے نسخے چھپے اس کتابِ عظیم کے۔ سیکڑوں مفسرین اور ہزاروں حفاظ کا اضافہ ہوا الحمدللہ۔ ہزاروں مساجد میں لاکھوں معتکفین روز و شب ختمِ قرآن اور دعائیہ تقاریب میں مصروف ہوں گے۔
نزولِ قرآن کا ہفتہ۔ چہار سمت ہار، پھول، مٹھائیاں، مبارک...
مزید پڑھیں...