September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


الوداع رمضان

بواسطة Admin / 0 Comment

بچپن کے رمضان کی یادوں میں ایک واضح اور شفاف یاد رمضان المبارک کے آخری دن ہیں۔ جب عید کا بے تابی سے انتظار ہوتا۔ نئے کپڑے، جوتے رات میں سوتے وقت بھی اس زاویے سے رکھے جاتے کہ آنکھ کھلے تو نظر آتے رہیں بالخصوص چاند رات تو ساری سونے جاگنے کی کیفیت میں گزرتی۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ وہ برکتوں والا دن ہوتا تھا جب ماں باپ بچوں کو نیند سے بیدار کرنے کی ذمہ داری سے آزاد ہوتے۔ صبح سویرے مہندی والے ہاتھ سے مہندی دھوئی جاتی۔ کون مہندی چھوٹے شہروں میں متعارف...

مزید پڑھیں...

مزاحمت

بواسطة Admin / 0 Comment

چند مہینے پہلے میں نے اردن میں موجود فلسطینی مہاجرین کیمپوں میں کچھ دن گزارے جو میری زندگی کا ایک یاد گار ترین وقت تھا۔ یہ چند دن یوں تھے گویا میں نے "مزاحمت" کی نفسیات پر کئی کتابیں پڑھ ڈالی ہوں ۔ میں جو فرانس میں شامی مہاجرین سے لے کر بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین تک کئی مہاجر کیمپوں میں وقت گزارنے کے بعد سوچنے لگی تھی کہ سب مہاجر کیمپوں میں ایک جیسی نفسیات ایک جیسی نفسا نفسی ایک جیسا غم  ایک جیسی مفلوک الحالی ہوتی ہے...

مزید پڑھیں...