September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


یادیں اور باتیں

بواسطة Admin / 0 Comment

یہ چند سال قبل کی بات ہے۔ سردیاں تھیں۔ غریب سردی کے ہاتھوں پریشان تھے۔ اُن کے لیے گرم کپڑوں کی خریداری آسان نہیں ہوتی۔ مہنگائی کے ہاتھوں پریشان سفید پوش طبقہ بھی مجبور ہی ہوتا ہے وہ گھر کا چولہا گرم رکھے یا جسم و جان گرم رکھنے کا اہتمام رکھے۔ ایسے میں ایک دن کسی کام سے الماری کھولی تو میری نظر اپنے محبوب شوہر کے لٹکے کوٹ سوٹ کے ہینگرز پر پڑی ہے۔ وہ تو رخصت ہوگئے لیکن ان کی ایک ایک شے میں اُن کی یادیں لپٹی پڑی ہیں۔ میرا تو یہ وتیرہ تھا کہ اُن کی...

مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا، والدین اور بچّہ

بواسطة Admin / 0 Comment

دورِجدید میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، لیکن اگر ان کے فوائد اور نقصانات کو بنظرِغائر دیکھا اور پرکھا جائے تو ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ یہ سب ہماری سوچ اور ذہنیت پر منحصر ہے کہ ہم اسے کن مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ ایک بے حد تشویشناک صورتِ حال ہمارے معاشرے میں وبا کی صورت پھیل رہی ہے، جو نوعمر بچوں کا ان سوشل میڈیاز کا انتہائی آزادانہ اور بے محابہ استعمال ہے۔ 2007ء میں فیس بُک نامی سماجی رابطے کی اس...

مزید پڑھیں...