September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


ہیومن ملک بنک

بواسطة Admin / 0 Comment

تاریخ گواہ ہے کہ یہود بادشاہ ہیروٹ اینٹی پس جب روم کا بادشاہ بن چکا تو اس نے اپنے بھائی کے زندہ ہونے کے باوجود اپنی بھابی ہیرودیس سے شادی کر لی۔جس کی بیٹی سیلون نے اپنے سگے چچا سے شادی کر رکھی تھی۔  یہ سب خدا کے قانون کے خلاف تھا۔لیکن اقتدار کا نشہ اور علماء سو کی حمایت،بہرحال یہ واقعہ طویل ہے پر یہیں تک سنانا مقصود ہے۔  نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” تم لوگ پہلی امتوں کے طریقوں کی قدم بقدم پیروی کرو گے یہاں تک کہ اگر وہ لوگ کسی ساہنہ کے...

مزید پڑھیں...

فلسطینی ماؤں کی قوت

بواسطة Admin / 0 Comment

مائوں کا دن پوری دنیا نے بڑے زور و شور سے منایا۔ اس دن کی مناسبت سے فلسطینی مائوں کا جائزہ ضروری ہے۔ وہ مائیں جو روز اپنے بچوں کی ہلاکت اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہیں۔ اپنے جواں سال بیٹوں بیٹیوں کے خون میں لت پت لاشے دیکھ رہی ہیں اور خون کے آنسو بہا رہی ہیں۔ صبر کے گھونٹ پی رہی ہیں… مسکرا رہی ہیں۔ مطمئن ہیں۔ رب کی راہ میں مسجد اقصیٰ کے لیے اپنے بچوں کی شہادت پر رب کی حمد و ثنا کررہی ہیں اور اللہ سے قبولیت کی...

مزید پڑھیں...