موجودہ دور میں عیش و عشرت کے بے شمار ظاہری اسباب مہیاہونے کے باوجود معاشرے کا ہر دوسرا فرد بے چینی اور بے سکونی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ مال و دولت کی فراوانی کے باوجود کئی لوگ سکون کی تلاش میں در در بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ زندگی پرسکون نہ ہونے کی وجہ سے طبعیت غصے، چڑچڑےپن اور ذہنی دباؤ جیسے امراض کا شکار ہوجاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں بعض اوقات ذہن میں مختلف خیالات گردش کرنے لگتے ہیں اور بات خودکشی تک جاپہنچتی ہے۔ یہ بات تو بلاشک مسلم ہے کہ مال و...
مزید پڑھیں...
پاکستان میں ٹیلی ڈرامہ دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے ۔یہ ڈرامے ایک آدھ کو مستثنیٰ کرکے تقریباً سب ہی نہ صرف سماجی بلکہ مذہبی اور اخلاقی تصورات کو سر عام پامال کرتے نظر آتے ہیں ۔ڈرامہ دیکھنے والے پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ ناظر کو ہر کردار میں اپنا عکس نظر آتا ہے وہ جانے انجانے وہی الفاظ اور رویہ اپناتا چلا جاتا ہے جو وہ ٹی وی اسکرین پر گھنٹے دو گھنٹے کے ڈراموں سے اخذ کرتا ہے۔
اگر ہم اپنے معاشرے میں تبدیلی چاہتے ہیں اور اسے برباد...
مزید پڑھیں...