September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


قابل بنیں انگریز نہیں

بواسطة Admin / 0 Comment

آپ ترکی اور ترک لوگوں کی ” جہالت ” کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ آپ کو شاید ہی پورے ترکی میں کوئی ایک ترک ڈاکٹر بھی ایسا نظر آئے جو انگریزی لفظ ”پین‘‘ (درد) کے معنی جانتا ہو۔ اگر آپ ترکی نہیں بول سکتے یا آپ کے ساتھ کوئی ترجمان نہیں ہے تو پھر آپکا ترکی گھومنا خاصا مشکل ہے۔ آپ چین کی مثال لے لیں ماؤزے تنگ کی ”جہالت‘‘ کا یہ حال تھا کہ انھوں نے ساری زندگی کبھی انگریزی نہیں بولی۔ جب کبھی کوئی لطیفہ ان کو انگریزی میں سنایا جاتا...

مزید پڑھیں...

الخدمت ویمن ونگ ‘روشنی ان ہی سے ہے…!۔

بواسطة Admin / 0 Comment

چند ہی گھنٹوں کے بعد 2017ء پچھلا برس ہوجائے گا۔ اس برس کس کو عروج نصیب ہوا اور کس کو زوال… کس نے کون سی قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کیں اور ناکامی کس کس کا مقدر بنی… اس پر تجزیے ہوں گے، تبصرے کیے جائیں گے۔ کچھ روشن خیال دانش ور فیتے ہاتھوں میں لیے خواتین کی کامیابیوں کو ناپ رہے ہوں گے۔ پاکستان کی پہلی کوہ پیما خاتون، پہلی خلاباز خاتون، پہلی پائلٹ خاتون وغیرہ وغیرہ تو سنا تھا، اب تو پاکستان کی پہلی ٹرک ڈرائیور خاتون، پہلی سائیکلسٹ...

مزید پڑھیں...