September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


قصہ غم میں تیرا نام

بواسطة Admin / 0 Comment

زینب قتل کیس کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوا، مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، اداروں اور تنظیموں نے اپنے اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا، مشتعل لوگوں نے جلوس نکالے، پولیس نے یہ احتجاجی جلوس منتشر کرنے کے لیے اپنی ’’کارکردگی‘‘ کا مظاہرہ کیا۔ یہ ’’کارکردگی‘‘ کچھ نہتے اور عام لوگوں کے لیے موت اور بربادی کا پیغام ثابت ہوئی۔ کچھ گھرانے اُجڑے، کچھ بچے یتیم ہوئے، کچھ مائیں زندگی بھر کے لیے غم و اندوہ میں ڈوب گئیں۔...

مزید پڑھیں...

سانحہ قصور کے بعد کیا بدلے گا؟۔

بواسطة Admin / 0 Comment

چند ماہ قبل آرٹس کونسل میں پروگرام ہورہا تھا۔ شرکا میں یونیورسٹیوں اور کالجوں کے لڑکے لڑکیاں مدعو تھے۔ اسٹیج پر ایک میڈیکل یونیورسٹی کی استاد، ماہر نفسیات، دانشور اور این جی او کی نمائندگان موجود تھیں۔ ڈاکٹر صاحبہ بتا رہی تھیں کہ سیکس ایجوکیشن کس قدر ضروری ہے ہماری نسلوں کے لیے۔ ہم جنہیں ’’ممنوعہ موضوعات‘‘ گردانتے ہیں اگر گھروں میں کھل کر بات ہو تو بچے زیادہ باشعور ہوجائیں۔ وہ خود اس قدر کھل کے گفتگو کررہی تھیں کہ اس سے قبل...

مزید پڑھیں...