November 21st, 2024 (1446جمادى الأولى19)

بلاگ


گفتگوجأنماز سے

بواسطة Admin / 0 Comment

فجر سے کچھ پہلے اس کی آنکھ کھلی۔ اسے شدید پیاس کا احساس ہو رہا تھا۔ وہ بستر سے باہر نکلا۔ یکایک اسے فرش کی طرف سے کراہنے کی آواز آئی ۔ وہ غور سے دیکھنے لگا۔ آواز غائب ہوگئی۔  وہ پانی کے جگ کی طرف گیا، ایک گلاس پانی پیا اور دوبارہ آکر بستر میں گھس گیا۔ سردی اچھی خاصی تھی۔ کراہنے کی آواز دوبارہ سنائی دی۔ اس مرتبہ آواز اور تیز تھی۔ لگ رہا تھا کہ کوئی رو رہا ہے۔ اس نے لیٹے ہی لیٹے فرش کو ٹٹولا اس کے ہاتھ میں وہاں رکھی ہوئی جانماز...

مزید پڑھیں...

ہمارا میڈیا اور سماجی اقدار

بواسطة Admin / 0 Comment

شہلا خضر ہمارے معاشرے کے عمومی گھرانوں کی صبح کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ خاتون خانہ جلدی جلدی بچوں کو تیار کروا کر اسکول روانہ کرتی ہیں اور شوہر حضرات کو کام پر بھجوا کر پورا گھر اوندھا پڑا چھوڑ ، چا ئے کی پیالی لئے ٹیلی ویژن اسکرین کے سامنے ۔ اپنے پسندیدہ ” مارننگ شو” دیکھنے بیٹھ جاتی ہیں ۔ جہاں ایک سے بڑھ کر ایک مقابلے کے “مارننگ شوز” کی بھرمار لگی ہے ۔ نت نئے” ڈیزائنر کپڑے” ،میک اپ سے مزین ٹپ ٹاپ...

مزید پڑھیں...