September 16th, 2024 (1446ربيع الأول12)

بلاگ


میڈیا اور پروپیگنڈا

بواسطة Admin / 0 Comment

”امجد صاحب کو کیا ہو گیا ہے ؟‘‘ ’’امجد صاحب کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے کیا؟‘‘ ”امجد صاحب کیوں ایسے ہیں ؟‘‘ وغیرہ وغیرہ یہ اس صحافی امجد کا ذکر نہیں جو برسوں پہلے ڈرامہ سیریل میں مستنصر حسین تارڑ کردار کیا کرتے تھے بلکہ یہ اس بریفنگ کا ایک حصہ ہے جو پروفیسر سلیم مغل صاحب جسارت بلاگرز ورکشاپ کے شرکا کو دے رہے تھے۔ موضوع تھا میڈیا اور پروپیگنڈا دلچسپ بات جو اس ابتدائی گفتگو سے معلوم ہوئی یہ تھی کہ...

مزید پڑھیں...

غیرت کا جنازہ

بواسطة Admin / 0 Comment

چلیں ہم امریکا سے شروع کرتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے موجودہ صدر ہیں انھوں نے صدر منتخب ہونے سے پہلے  ایک امریکی ٹی- وی کو انٹرویو دیا اور اپنی بیٹی کے حسن پر تبصرہ کرتے ہوئے بولے ” اگر یہ میری بیٹی نہ ہوتی تو میں ضرور اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتا‘‘ اور ساری محفل گویا زعفران بن گئی۔ امریکا اس وقت ”ریپ زدہ‘‘ ممالک میں سر فہرست ہے۔ نیشنل وائلنس کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ہر چھ میں سے ایک عورت اور ہر تینتیس میں سے ایک مرد...

مزید پڑھیں...