March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


سیریمونیل قوم

بواسطة Admin / 0 Comment

مجھ تک اللہ کے رسولﷺ کی یہ حدیث پہنچی ہے کہ آپﷺ نے فرمایا "قرآن کے ہر حرف کے بدلے میں دس نیکیاں ہیں اور میں نہیں کہتا ہوں کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔ " قرآن کی کل آیات کی تعداد 6666 ہیں۔ قرآن کی ہر آیت سراپا رحمت، مکمل شفاء اور سراسر برکت ہے۔ یہ قرآن کی آیات ہی تھیں جس نے عمر بن خطاب کو عمر رضی اللہ تعالی عنہ بنادیا۔ جس نے ولید بن مغیرہ کے چہرے کی رنگت کو تبدیل کروادیا۔ ابو جہل سمیت تین سرداران مکہ کو...

مزید پڑھیں...

ستارے زمین کے

بواسطة Admin / 0 Comment

میرا بیٹا جو یونیورسٹی کا طالب علم ہے، اپنے دوستوں کے ہمراہ کسی ہوٹل کے باہر چائے پینے کے لیے رک گیا۔ میز کرسیوں سے کچھ فاصلے پر ایک تھڑے پر دو فقیر محوِ گفتگو تھے۔ اس نے ان فقیروں کی گفتگو سنی اور میرے گوش گزار کی کہ وہ اپنی آمدنی بڑھانے کے طریقوں پر بات کررہے تھے، وہ اپنے ’’اڈوں‘‘ سے نالاں تھے اور جگہ بدلنے کی سوچ رہے تھے۔ وہ خواجہ سرائوں سے بے زار تھے جو اچانک نمودار ہوکر ان کے دھندے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ جو بات اس کے لیے...

مزید پڑھیں...