March 29th, 2024 (1445رمضان19)

بلاگ


مدرسہ یا اسکول ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

آپ کمال دیکھیں انگریز جب ہندوستان آیا ۔ برصغیر میں مسلمانوں کی شرح خواندگی 94 فیصد تھی  اور جب واپس گیا تو اس حال میں کہ شرح خواندگی محض 14 فیصد باقی تھی ۔ یعنی انگریز نے ہمیں مکمل طور پر ” جاہل ” بنادیا ۔ سب سے بڑا ظلم عظیم ہمارے نظام تعلیم کے ساتھ ہوا  اور اس ظلم میں انگریز کی آمد سے کہیں زیادہ مسلمانوں کی “بوکھلاہٹ ” کا  عمل دخل تھا ۔ مسلمان حکمران اور بالخصوص مغلوں کے پاس “دین اکبری ” ، ” یادگار محبت ” اور اپنی...

مزید پڑھیں...

معاشرتی اقدار کو بدلنے کی سازشیں!

بواسطة Admin / 0 Comment

بات تو ٹھہر کر سوچے جانے کی ہے کہ ایک تیسرے درجے کی گلوکارہ کو‘ جو دو بچوں کی ماں اور درمیانی عمر کی خاتون ہیں‘ اتنی شہرت مل گئی کہ سوشل میڈیا‘ الیکٹرانک میڈیا‘ پرنٹ میڈیا انہی کی خبروں کے گرد گھومتے رہے۔ تبصرہ نگار اس خبر پر تبصروں میں مصروف اور لکھنے والوں کے لیے یہ اہم ترین موضوع۔ بات اتنی سادہ بھی نہیں ہے۔ تواتر کے ساتھ معاشرے کو ایک خاص نفسیاتی سانچے میں ڈھالا جارہا ہے۔ چاہے وہ گلالئی کا واقعہ ہو کہ جس کی کوئی سچائی سامنے...

مزید پڑھیں...