March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


رمضان کی تیاری اور میں…!!

بواسطة Admin / 0 Comment

اوہ! بالکل قریب آلگا رمضان… ابھی تو بہت سی تیاری باقی تھی۔ پچھلے تجربات سے بھی انسان کچھ سیکھ ہی لیتا ہے، اس لیے سوچا تھا کہ ماہِ شعبان میں ہی سمٹ جائیں کام تو اچھا ہے…! پچھلا رمضان تو ڈرائنگ روم کی سیٹنگ کی نذر ہوگیا۔ سوچا تھا ایک ہی تو کمرہ ہے، چار چھ دن میں سمٹ جائے گا… مگر وہ تو پورے مہینے پر محیط ہوگیا پھیلاوا۔ دیواروں کے لیے جو رنگ و روغن میں نے پسند کیا تھا اُس کو بدل کے کچھ کا کچھ کردیا۔ اب پردے تو میں کنٹراس کے لائی تھی، سو...

مزید پڑھیں...

خواتین اور رمضان کی تیاری

بواسطة Admin / 0 Comment

فون پر آج انکی گفتگو کا موضوع رمضان کی تیاری تھی میری قریبی عزیزہ ہیں بیمار بھی رہتی ہیں وہ فکرمند تھیں کہ رمضان بس قریب ہی آگیا ہے اور رمضان کی تیاری نہیں کر پا رہی ہیں، بیرون ملک سے بیٹی آگئی ہے لہذا گھر کے معمولات خاصے ڈسٹرب ہیں۔۔۔۔۔۔! میں نے جاننا چاہا کہ ایسی کیا تیاری ہے جس کے لئے وہ اتنی فکرمند ہیں تو وہ بولیں کہ رمضان سے پہلے کچن سیٹ ہو جاتا ہے تو سہولت رہتی ہے کیونکہ رمضان میں کھانا پکانا نسبتاً زیادہ ہوتا...

مزید پڑھیں...