March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


عائشہ گلالئی آپ سے کہنا ہے…!

بواسطة Admin / 0 Comment

یوم آزادی پر ملبوسات بتانے والی ایک کمپنی کا اشتہار تھا کہ آزادی کیا ہے؟ اس میں لڑکیاں گلیوں میں کرکٹ کھیل رہی ہیں، اپنی گاڑی کا ٹائر بدل رہی ہیں، ایک لڑکی رقص کر رہی ہے اور ہی دیگر مناظر تھے مگر زور کرکٹ پر تھا جس کا منطر کئی بار دکھایا گیا۔ معاشرے کے ایک محدود طبقے کی یہ سوچ ہو سکتی ہے مگر اس کو اکثریث کی سوچ بنانے کے لیے اس کی اس انداز میں تشہیر مناسب نہیں۔ بات بہت سادہ سی ہے کہ شریعت کے احکامات ہمیں مشکل میں...

مزید پڑھیں...

نقشِ پا

بواسطة Admin / 0 Comment

برسہا برس سے امت کے کڑوروں مرد اس ایک “عورت ” کے نقش پا پر دوڑ رہے ہیں اور جو قدم وہاں تک نہیں پہنچے وہ اس کی حسرت رکھتے ہیں وہ سینہ بھی کیا جو اس خواہش سے خالی ہو –رہتی دنیا تک انسانوں کے قافلے لبیک اللھم لبیک کی صداؤں کے ساتھ “سعی” کرتے رہیں گے، طواف کرتے رہیں گے۔ ایک عورت کے نقش پا۔۔۔ جس پر انسانیت کے قافلے شرف کے ساتھ دوڑ رہے ہیں دیوانہ وار لپک رہے ہیں۔۔۔ منزل مراد پا رہے ہیں۔۔۔ پیروں کی وہ دھول...

مزید پڑھیں...