March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


باوقار مرد کہاں ہیں ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگی عقل پہ مردوں کی پڑ گیا اکبر الٰہی آبادی نے یہ اشعار 19 صدی میں کہے تھے مگر واقعی اب تو یہ ہی لگتا ہے کہ پردہ تو مردوں کی عقل پہ پڑ گیا ہے ان کو کچھ نظر آتا ہی نہیں ہے۔ جس طرف نظر اٹھا کر دیکھیں بے حیائی کا ایک سمندر ہے،بازاروں کو لیں یا کسی شادی کی تقریب کو گھر کے مردوں کے ساتھ چلتی خواتین لڑکیاں اپنا حلیہ آپ بیان...

مزید پڑھیں...

قصہ غم میں تیرا نام

بواسطة Admin / 0 Comment

زینب قتل کیس کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوا، مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، اداروں اور تنظیموں نے اپنے اپنے خیالات و جذبات کا اظہار کیا، مشتعل لوگوں نے جلوس نکالے، پولیس نے یہ احتجاجی جلوس منتشر کرنے کے لیے اپنی ’’کارکردگی‘‘ کا مظاہرہ کیا۔ یہ ’’کارکردگی‘‘ کچھ نہتے اور عام لوگوں کے لیے موت اور بربادی کا پیغام ثابت ہوئی۔ کچھ گھرانے اُجڑے، کچھ بچے یتیم ہوئے، کچھ مائیں زندگی بھر کے لیے غم و اندوہ میں ڈوب گئیں۔...

مزید پڑھیں...