March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


چودہ واؤ

بواسطة Admin / 0 Comment

ہر دن کی آخری نماز ، عشاء کی نماز۔ اس کا اختتام ’’وتر‘‘ پر ہوتا ہے اور وتر میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔  دعائے قنوت کیا ہے؟ مرد مومن کی خودی کی بیداری۔ رات کو سونے سے پہلے خود کو ایک یادھانی۔ عہد بندگی کی تجدید۔ اس دعا میں چودہ ’’واؤ‘‘ ہیں اور ہر واؤ ایک عہد کی داستان ہے۔ زبان سے یہ ’’عہد وفا‘‘ روزانہ دہراتے ہیں اور سارا دن گزار کر اللہ میاں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ایسے اور ایسے ہیں مگر کبھی رک کر سوچتے...

مزید پڑھیں...

دنیا و آخرت کی چار بہترین نعمتیں

بواسطة Admin / 0 Comment

ساری زندگی ہماری یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہمیں اس دنیا کی بہترین چیزیں حاصل ہوجائیں تاکہ ہم ایک پرسکون اورخوشگوار زندگی گزارسکیں۔ مال و دولت،عزت وشہرت بظاہرایک خوشگوارزندگی کے اسباب معلوم ہوتے ہیں لیکن حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہماری تخلیق کے موافق ہمیں ایسی تعلیمات دی ہیں کہ اگر ہم ان پرعمل پیرا ہوجائیں تومال ودولت،عیش وعشرت اورظاہری عزت و شہرت کے باوجود بھی ہم ایک پرسکون اورخوشگوارزندگی گزارسکتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺنے...

مزید پڑھیں...