March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


پاکستانی ڈرامے۔۔۔ تفریح یا اخلاقی قدروں کی پامالی

بواسطة Admin / 0 Comment

پاکستان میں ٹیلی ڈرامہ دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے ۔یہ ڈرامے ایک آدھ کو مستثنیٰ کرکے تقریباً سب ہی نہ صرف سماجی بلکہ مذہبی اور اخلاقی تصورات کو سر عام پامال کرتے نظر آتے ہیں ۔ڈرامہ دیکھنے والے پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ ناظر کو ہر کردار میں اپنا عکس نظر آتا ہے وہ جانے انجانے وہی الفاظ اور رویہ اپناتا چلا جاتا ہے جو وہ ٹی وی اسکرین پر گھنٹے دو گھنٹے کے ڈراموں سے اخذ کرتا ہے۔ اگر ہم اپنے معاشرے میں تبدیلی چاہتے ہیں اور اسے برباد...

مزید پڑھیں...

گفتگوجأنماز سے

بواسطة Admin / 0 Comment

فجر سے کچھ پہلے اس کی آنکھ کھلی۔ اسے شدید پیاس کا احساس ہو رہا تھا۔ وہ بستر سے باہر نکلا۔ یکایک اسے فرش کی طرف سے کراہنے کی آواز آئی ۔ وہ غور سے دیکھنے لگا۔ آواز غائب ہوگئی۔  وہ پانی کے جگ کی طرف گیا، ایک گلاس پانی پیا اور دوبارہ آکر بستر میں گھس گیا۔ سردی اچھی خاصی تھی۔ کراہنے کی آواز دوبارہ سنائی دی۔ اس مرتبہ آواز اور تیز تھی۔ لگ رہا تھا کہ کوئی رو رہا ہے۔ اس نے لیٹے ہی لیٹے فرش کو ٹٹولا اس کے ہاتھ میں وہاں رکھی ہوئی جانماز...

مزید پڑھیں...