March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


جب زندگی کی ڈور الجھ جائے،تب کیاکریں

بواسطة Admin / 0 Comment

مجھے ایک واقعہ یاد ہے جب ہم کراچی ایک علاقے میں رہایش پذیر تھے۔ہمارے علاقے کے گرلز اسکول کا واقعہ ہے۔ایک روز ایک طالبہ اسکول گئی لیکن اسکول کی چھٹی ہونے کے بعد کافی دیر تک اہل خانہ منتظر رہے لیکن بچی واپس نہیں آئی۔والدین کو تشویش ہوئی۔انھوں نے طالبہ کی کلاس فیلوز سے تفصیلات معلوم کیں تو معلوم ہوا کہ وہ تو اسکو ل ہی نہیں گئی۔یہ لمحات تشویشناک تھے۔ایسے میں والدین نے سر توڑ کوشش کی۔بالآخر انتظامیہ کے تعاون سے اس طالبہ کی جھاڑیوں سے لاش ملتی...

مزید پڑھیں...

اقبالؒ علماء وادباء کی نظر میں

بواسطة Admin / 0 Comment

(’’بانگِ درا ‘‘سے خوشہ چینی) ’’ ۔۔مشرق کو جیسے عظیم انسان کی ضرورت تھی، اقبال اسی قالب میں ڈھلے ہوئے انسان تھے، جو صرف اسی دور کے لئے نہیں ہر زمانے کی ضرورت تھے کیونکہ ان کی عظمت مادی دنیا یا دنیا سے صرفِ نظر کرتے ہوئے محض آخرت کی عظمت نہیں تھی، وہ دنیا و آخرت کے دو کناروں پر عملی رہنما تھے اور دونوں عالموں کا حسین قوّام ۔۔۔۔‘‘ ۔استاذ عباس محمود العقاد ’’دو اسلامی شاعر جنہوں نے اسلامی آداب کو ان کی چوٹی...

مزید پڑھیں...