March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


سوشل میڈیا، والدین اور بچّہ

بواسطة Admin / 0 Comment

دورِجدید میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، لیکن اگر ان کے فوائد اور نقصانات کو بنظرِغائر دیکھا اور پرکھا جائے تو ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ یہ سب ہماری سوچ اور ذہنیت پر منحصر ہے کہ ہم اسے کن مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ ایک بے حد تشویشناک صورتِ حال ہمارے معاشرے میں وبا کی صورت پھیل رہی ہے، جو نوعمر بچوں کا ان سوشل میڈیاز کا انتہائی آزادانہ اور بے محابہ استعمال ہے۔ 2007ء میں فیس بُک نامی سماجی رابطے کی اس...

مزید پڑھیں...

خواہش

بواسطة Admin / 0 Comment

آج آٹھواں دن تھا اس کے آنسو دیکھتے ہوئے۔ غم سا غم ہے۔ میاں عین عالم شباب میں داغِ مفارقت دے گیا۔ ہارٹ فیل کی صورت میں تین ننھے بچوں کی ذمے داری اس کے ناتواں کاندھوں پر چھوڑ گیا۔ تین برس سے باپ کے گھر تھی مگر جب دیور سے شادی کا دبائو بڑھا، بصورتِ دیگر بچے چھین لینے کی دھمکی ملی تو مرتی کیا نہ کرتی ایک ماہ قبل پھوپھی کے پاس کراچی چلی آئی کہ اب نکمے نشئی دیور کے ساتھ زندگی گزرے گی۔ گھروں میں جھاڑ پونچھ کرتی ہے۔ میں نے بھی کچھ خدمات لے لی ہیں اس...

مزید پڑھیں...