March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں!!!

بواسطة Admin / 0 Comment

داعیانِ حق کا راستہ ہمیشہ سے کانٹوں بھرا ہے۔ یہ کبھی بھی ٹھنڈی سڑک نہیں رہی۔ یہاں ایک نکاتی ایجنڈا ہے، اور وہ ہے حق کا غلبہ۔ اس کے لیے مسلسل کوشش شرط ہے۔ قیادت کا منصب اُسی وقت حاصل ہوسکتا ہے جب ہم خود شہادتِ حق کے علَم بردار بنیں۔ اس جدوجہد کے راستے کے مختلف پڑائو ہیں۔ اگر آزادانہ اور منصفانہ انتخابی عمل کے ذریعے ہم اقتدار حاصل کرکے امتِ مسلمہ کے خوابوں کی تعبیر بن سکتے ہیں تو اس راستے کا ہر قدم افضل عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔ رسالتِ...

مزید پڑھیں...

یادیں اور باتیں

بواسطة Admin / 0 Comment

یہ چند سال قبل کی بات ہے۔ سردیاں تھیں۔ غریب سردی کے ہاتھوں پریشان تھے۔ اُن کے لیے گرم کپڑوں کی خریداری آسان نہیں ہوتی۔ مہنگائی کے ہاتھوں پریشان سفید پوش طبقہ بھی مجبور ہی ہوتا ہے وہ گھر کا چولہا گرم رکھے یا جسم و جان گرم رکھنے کا اہتمام رکھے۔ ایسے میں ایک دن کسی کام سے الماری کھولی تو میری نظر اپنے محبوب شوہر کے لٹکے کوٹ سوٹ کے ہینگرز پر پڑی ہے۔ وہ تو رخصت ہوگئے لیکن ان کی ایک ایک شے میں اُن کی یادیں لپٹی پڑی ہیں۔ میرا تو یہ وتیرہ تھا کہ اُن کی...

مزید پڑھیں...