March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


مزاحمت

بواسطة Admin / 0 Comment

چند مہینے پہلے میں نے اردن میں موجود فلسطینی مہاجرین کیمپوں میں کچھ دن گزارے جو میری زندگی کا ایک یاد گار ترین وقت تھا۔ یہ چند دن یوں تھے گویا میں نے "مزاحمت" کی نفسیات پر کئی کتابیں پڑھ ڈالی ہوں ۔ میں جو فرانس میں شامی مہاجرین سے لے کر بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین تک کئی مہاجر کیمپوں میں وقت گزارنے کے بعد سوچنے لگی تھی کہ سب مہاجر کیمپوں میں ایک جیسی نفسیات ایک جیسی نفسا نفسی ایک جیسا غم  ایک جیسی مفلوک الحالی ہوتی ہے...

مزید پڑھیں...

عہدِ حاضر میں ماؤں کی ذمہ داری

بواسطة Admin / 0 Comment

بچے قدرت کاانمول تحفہ ہیں بہت معصوم، سادہ اور موم کی طرح نازک انہیں جس سانچے میں چاہے ڈھالا جا سکتا ہے۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔” ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے اور پھر اس کے والدین اسے یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں۔ یوں تو اولاد کی پرورش کی ذمہ داری باپ اور ماں دونوں پر ہی عائد ہوتی ہے لیکن فی زمانہ اولاد کی تربیت کی ساری ذمہ داری ماں کے کاندھوں پر آ گئی ہے کیونکہ ظاہر ہے باپ سارا دن کسب معاش کے سلسلے میں گھر سے باہر ہوتا...

مزید پڑھیں...