March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


افشاں نوید کی وال سے

بواسطة Admin / 0 Comment

یہ کراچی سینٹرل جیل ہے۔ خواتین قیدیوں کے لیے استقبالِ رمضان پر گفتگو کرتے ہوئے میں ان کا انہماک دیکھ رہی ہوں۔ ان سے کہتی بھی ہوں اور محسوس بھی کرتی ہوں کہ وہ زمانے کے دکھ جھیل کر معرفت کی عجب ہی منزلوں میں ہیں، چاہے وہ مجرم ہیں یا بے گناہ، مگر اس دنیا کا وہ روپ انہوں نے دیکھا ہے کہ اب ایک اور ہی انسان ان کے اندر بیدار ہوچکا ہے۔ ہاں تو درس ہورہا تھا۔ قیدی خواتین کا انہماک چشم دید تھا کہ ایک دم… لیڈی پولیس کے لباس میں خاتون نے اس راہ داری...

مزید پڑھیں...

خواتین کا رمضان

بواسطة Admin / 0 Comment

مختلف پوسٹیں سوشل میڈیا پر  دیکھیں..آج سنڈے میگزین نظر سے گزری کہ خواتین رمضان سے قبل مہینہ بھر کا کچن کا کام ہلکا کرلیں مثلا لہسن پیس کر رکھ لیں,پیاز کئی کلو براؤن کرکےپیس لیں,سموسے رول مہینہ بھر کے بنالیں,ٹماٹر پیس کر ابال کر فریز کر لیں..اک خاتون نے کہا چاول بھگو کر خشک کرکے تھیلیوں میں رکھ لیں,اک خاتون نے ٹی وی پر مشورہ دیا کہ فروٹس کاٹ کر زپ لاکس میں رکھ لیں شیک اور چاٹ کے کام آئیں گے وقت بچے گا. مزید مشورے سفید سیاہ چھولے ابال کر...

مزید پڑھیں...