March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


حیا کیوں ضروری ہے ؟

بواسطة Admin / 0 Comment

اسلام میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے مطالبہ فرمانبرداری اور اطاعت کا ہے ۔ انسان عقیدے ، عمل دونوں میں اپنی خواہش اور مرضی سے دستبردار ہو جائے ۔ وہ اہنی مرضی سے نیند تک نہیں لے سکتا ، کھا نہیں سکتا ، کہیں پائوں باہر اپنی مرضی سے رکھ نہیں سکتا . تجارت ، سیاست ہر شعبے میں اب وہ اللہ رب العزت اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی کا پابند ہے . آنکھیں نیند سے بوجھل ہیں مگر فجر کی نماز اس سے بھی زیادہ ضروری ہے . گھر سے باہر جاتے ہوئے بایاں...

مزید پڑھیں...

کیا ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں؟

بواسطة Admin / 0 Comment

۔14 اگست قریب آتے ہی دلوں میں جوش و ولولہ پیدا ہوتا ہے اور ’’پاکستان کا مطلب کیا، لا الٰہ الا اللہ‘‘ جیسے متحرک کردینے والے نعرے لگانے کو جی چاہتا ہے۔ 14 اگست کے نام کے ساتھ ہی ہری جھنڈیاں اور لہراتے سبز ہلالی پرچم کے علاوہ تحریکِ پاکستان اور بانیِ پاکستان کی ولولہ انگیز تقریریں بھی دماغ کی اسکرین پر چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ تحریکِ پاکستان سے دو چیزیں خاص طور پر برصغیر کے مسلمانوں کو میسر آئیں، آج بھی یہی دو چیزیں دوبارہ...

مزید پڑھیں...