March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


اصلاحی ادب کے لئے کوشاں حریم ادب

بواسطة Admin / 0 Comment

کورونا کی وجہ سے مسلسل دو سال پابندیوں کے بعد ہر کام اپنے معمول پر آ رہا ہے۔ زندگی پہلے کی طرح رواں دواں ہو چکی ہے۔ ابتلا کے بعد جب شادمانی و فرحانی کا دور آتا ہے تو اس خوشی کا اپنا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے۔ کورونا کی وبا سے جان چھوٹی تو لوگوں کی چہل پہل اور بازاروں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ ملک بھر میں مختلف نمائشوں کا انعقاد ہونے لگا لیکن جب ایکسپو سینٹر لاہور میں 13 مئی کو کتب میلے کے انعقاد کا سنا تو دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا۔ اچھی کتابیں پڑھنے...

مزید پڑھیں...

الوداع،الوداع ماہ رمضان الوداع

بواسطة Admin / 0 Comment

صدیوں پرانی نہیں ، یہی کوئی تین چار عشرے پرانی بات ہے ۔ رمضان المبارک جب بھی آتا تو اپنے والد مرحوم جنہیں ہم ابا جی کہتے تھے ، سے ایک ہی بات سنتے تھے کہ رمضان المبارک میں اگر روٹین پچھلے گیارہ ماہ سے نہیں بدلی تو تم رمضان سے کوئی فیض حاصل کرنے میں ناکام ہو ۔ یہ مہینہ ہماری زندگی کی روٹین کو یکسر تبدیل کر دیتا تھا ۔ موضوع یہی ہوتا تم نے کتنے سپارے پڑھے ، تراویح کون پڑھائے گا ، تکمیل قرآن کب ہوگی ، تبرک میں کیا دینا یے ۔ مسجد میں مرد حضرات...

مزید پڑھیں...