March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


خدمت کی قضا نہیں

بواسطة Admin / 0 Comment

اللہ تعالیٰ نے اپنی تمام مخلوقات میں انسان کو فضیلت بخشی اور اشرف المخلوقات کے درجے سے نوازا۔ اسے عقل وشعور کی دولت دی، اچھے برے کی تمیز سکھائی اور دنیا میں رہنے کا ایک مکمل نظام بھی عطا فرمادیا۔ اس کے مقابلے میں دیگر مخلوقات کو دیکھیں تو ہمیں ایسی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ یہ انسان ہی ہے جس کو خالق نے اتنے بڑے رتبے سے نوازا ہے۔ انسان کے اسی مرتبے اور مقام کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر خالق نے کئی ذمے داریاں بھی عائد کی ہیں۔ اگر ان ذمے داریوں کو...

مزید پڑھیں...

اقبال تلاش گمشدہ!

بواسطة Admin / 0 Comment

 اقبال کا کھونا تھا کہ ہم کیا سے کیا ہو گئے؟؟ جب تک جستجو کے سفر میں ہم ان کے ساتھ تھے اپنی کھوئی ہوئی ہستی کا سراغ پاتے رہے۔ وہ ستاروں سے آگے کے جہانوں کی دعوت دیتے تو ان دنیائوں کی تلاش میں زمین سے قدم اکھڑنے لگتے تب اقبال واپس افکار کی دنیا میں کھینچ لاتے کہ لازم ہے ستاروں کی دنیائوں کے متمنی پہلے اپنے افکار کی دنیا میں سفر کرنا سیکھیں…!! ہم نہ شاعر نہ فلسفی کہ فکر اقبال پر بات کر سکیں شاعر تو پیدا ہوتے ہیں سو وہ ہم نہ ہو سکے،...

مزید پڑھیں...