March 29th, 2024 (1445رمضان19)

بلاگ


وہی خواب آسماں کے

بواسطة Admin / 0 Comment

نام کا اثر تھا یا مقدر میں ہی کامیابیاں لکھوا کر لائی تھی کہ سکول کالج کے ہر سطح کے ہر مقابلے میں کوئی نہ کوئی انعام ضرور ملتا کئی مرتبہ تو ارادہ نہ بھی ہوتا لیکن انعام اسے پکارتا ،اس کے پاس چل کر آجاتا ،کبھی پرنسپل کی طرف سے پیغام ملتا فلاں کالج میں ڈیبیٹس ہیں یہ موضوع اور تفصیلات ہیں تم تیار رہنا تو کبھی نوٹس بورڈ پر اسے مقابلے میں شرکت کرنے کی تلقین ہوتی ، اوپر والے نے کچھ نہ کچھ اس کے اندر ایسا انمول خزانہ دبایا ہوا تھا کہ ہر مرتبہ عزت...

مزید پڑھیں...

سوراخ

بواسطة Admin / 0 Comment

۔۔بہت دیر سے رومی بیگم کمرے میں کچھ ڈھونڈ رہی تھیں مسلسل کھٹر پٹر کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں کبھی دراز کھول کر دیکھی جارہی ہےتو کبھی الماریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے چھوٹے بڑے سب ہی ان کی اس تلاش مہم کا جائزہ لے رہے تھے بالآخر ساس امی نے مشکل آسان کی اور سوال کیا ،کیا کچھ گم ہو گیا ہے؟ رومی بیگم کا سر جھک گیا ! ،کیا جو چیز گم ہوئی ہے وہ زرینہ کے آنے سے پہلے موجود تھی ؟ ، رومی بیگم کا جھکا سر مزید جھک گیا ،اب کہ ان کی...

مزید پڑھیں...