ف ل سـ ـط ینی ادیبہ اور فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حسونہ ، آج صبح غـ - ـزہ شہر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسـ - ـرائی--لی فــضائی حــملے میں شــہید کر دی گئیں۔
اسـ - ـرائ - یل جان بوجھ کر ان افراد کو نشانہ بنا رہا ہے جو فلـ -- سط - ینی-وں کے کرب کو دنیا تک پہنچانے اور انسانیت کے خلاف ان کے جـ-ـنگی جرائم کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔
غ زہ کی فوٹو جرنلسٹ فاطمہ حــسونہ، جو نســل کــشی کے آغاز سے اپنے کیمرے سے بمـ.ـباری اور گولہ باری کے درمیان قتــل عام کی تصاویر اتارتی رہیں۔ ان کی تصویروں میں لوگوں کا دکھ اور چیخیں سمائی ہوئی تھیں۔ وہ روزانہ مــوت کا سامنا کرتیں مگر پیچھے نہیں ہٹیں، یہاں تک کہ آج قابـ.ـض اس ـرائ یل نے ان کا قتــل عام کر ڈالا۔ ان کے گھر کو نشــانہ بنایا گیا اور وہ اپنے خاندان کے دس افراد سمیت شــہید ہو گئیں۔ قــابض اس رائ یل محض انسانوں کو نہیں بلکہ آواز، تصویر اور سچ کو بھی ختم کر دیتا ہے۔
فاطمہ حسونہ۔۔۔۔حقائق دنیا تک پہنچانے والی نوجوان فوٹوگرافر جس کی فیملی گزشتہ سال جنوری میں شہید کر دی گئی تھی تھی وہ آج اپنے امور کی انجام دہی کرتے ہوئے شہید کر دی گئی۔۔۔۔
فاطمہ کا مشہور جملہ تھا
My camera my weapon
.آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا