September 5th, 2025 (1447ربيع الأول12)

بلاگ


اصل حجاب

بواسطة Admin / 0 Comment

  اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے۔ احکام حجاب صرف چہرے یا جسم کو ڈھانپنے کے لیے نہیں بلکہ مکمل تہذیب کا تصور دیتے ہیں جس کی جڑیں معاشرت اور سماجی رویوں ،رہن سہن میں گہری ہوتی ہیں۔ یہ غلط فہمی ہی تو ہے کہ ہم نے حجاب کا مطلب ایک رومال یا کپڑے کا ٹکڑا لے لیا ہے۔ جس سے ایک مسلم عورت اپنے سر کو ڈھانپ لیتی ہے۔ حالانکہ یہ تو ایک علامت ہے، لیکن اس کے مفہوم کی گہرائی کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔ حجاب اصل میں شرم و حیا کا ایک جزو ہے اور ہم...

مزید پڑھیں...

عہد رسالت میں عورت کی تربیت

بواسطة Admin / 0 Comment

عہد رسالت سے مراد وہ زمانہ یا دور ہے جب پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ وقت ہے جب آپﷺ نے نبوت اور رسالت کے فرائض سرانجام دیے۔ عہد رسالت سے مراد وہ زمانہ ہے جب پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی کی طرف سے پیغامبر بنا کر بھیجا گیا اور آپ نے وہ پیغام لوگوں تک پہنچایا، عہد رسالت مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اسی دور میں قرآن نازل ہوا اور اسلام کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ وہ...

مزید پڑھیں...