August 31st, 2025 (1447ربيع الأول7)

بلاگ


گوشۂ عافیت میں ایمان افروز لمحہ

بواسطة Admin / 0 Comment

ہوا میں ہلکی سی خوشبو گھلی ہوئی تھی… شاید گلاب کی پتیوں کی یا پھر ایمان کی مہک تھی جو دلوں تک اتر رہی تھی۔ گوشۂ عافیت کا ہال اس دن کسی اور ہی رنگ میں نظر آ رہا تھا۔ نرم روشنیوں میں نہائے چہرے، بچیوں کی ہلکی ہلکی سرگوشیاں، اور دور کہیں قرآن کی آیات کی گونج… ایسا لگ رہا تھا جیسے وقت رک سا گیا ہو۔ آج کا دن خاص تھا۔ ثمرین کے ختم ِ قرآن کا دن۔ ثمرین… وہ بچی جس کی آنکھوں میں ایک عزم کی روشنی اور دل میں قرآن کی محبت موجزن تھی۔...

مزید پڑھیں...

ہلاکت خیز چیز۔۔۔

بواسطة Admin / 0 Comment

آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟…… ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں…… جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں…سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے…… اب غور کریں ”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی…مگر اس کے آغاز...

مزید پڑھیں...