"باجی آپ مجھے ملی نہیں اجتماع عام میں۔ نیٹ کا بھی مسئلہ تھا"۔ میں نے کہا: "یوں ہی رہا کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا ،آپ بتائیے خیریت سے واپس پہنچ گئیں؟"
بولی:"میرا جی چاہتا تھا آپ کو ملواؤں، میرے ساتھ چالیس عورتیں گئی تھیں قرب و جوار کی"۔ (اس کا تعلق اندرون سندھ کے ایک دور افتادہ گاؤں سے ہے) میں نے پوچھا "وہ سب سفر کے اخراجات وغیرہ اٹھانے کے متحمل تھیں؟"بولی" ہم نے اپنی کوچ بک کرائی، دس ہزار فی کس کرایہ بنتا تھا...
مزید پڑھیں...
اللہ کی پکار قرآن میں
"من ذالذی یقرض اللہ قرضہ حسنہ "
"کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے"
یہ قرض حسنہ کیا ہے؟؟
اللہ قرض مانگ رہا ہے لیکن کیوں؟؟
یہو۔ دیوں نے یہ آیات سنیں تو مذاق اڑایا کہا نعوذ باللہ کیا اللہ فقیر ہوگیا جو قرض مانگ رہا ہے!!!
نہیں!!! اللہ کو ہمارے قرض کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں ہی ضرورت ہے۔۔۔ اللہ کی زمین پہ اللہ کا نظام نافذ کرنے کیلئے جان و مال سے جدوجہد کرنا اللہ کی نہیں بلکہ...
مزید پڑھیں...
