October 4th, 2026 (1448ربيع الثاني22)

بلاگ


پٹرولیم لیوی نامنظور

بواسطة Admin / 0 Comment

پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام کی زندگی پر پڑنے والا ایک نیا بوجھ ہیں۔ جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو کرایے بڑھتے ہیں، سبزی، آٹا، دال، دودھ اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتیں متاثر ہوتی ہیں۔ یوں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت پورے گھر کے بجٹ کو ہلا دیتی ہے۔  ستم یہ ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا بوجھ بھی عوام ہی برداشت کرتی ہے۔ سرکاری قیمت سازی میں عالمی مارکیٹ، درآمدی لاگت اور دیگر عوامل شامل ہوتے ہیں، لیکن پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں...

مزید پڑھیں...

امت الرقیب خالہ جان

بواسطة Admin / 0 Comment

محبت ،شفقت،شگفتہ مزاجی اور خدمت کی روشن مثال   1993ء کی دوپہر مرکز المحصنات کی بالائی منزل (مرکز جمعیت طالبات) میں اسلامی جمعیت طالبات کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہورہا تھا۔ نمازِ ظہر اور ظہرانے کے وقفے میں خبر ملی کہ حلقۂ خواتین کی نئی قیمہ عائشہ منور صاحبہ آئی ہیں۔ میں تیزی سے سیڑھیاں اترکر شوریٰ والے کمرے میں پہنچی تاکہ حلقہ خواتین کی قیمہ سے ملوں۔ دیکھا تو سرخ و سفید رنگت، دراز قد، جواں سال،...

مزید پڑھیں...