اللہ کی پکار قرآن میں
"من ذالذی یقرض اللہ قرضہ حسنہ "
"کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے"
یہ قرض حسنہ کیا ہے؟؟
اللہ قرض مانگ رہا ہے لیکن کیوں؟؟
یہو۔ دیوں نے یہ آیات سنیں تو مذاق اڑایا کہا نعوذ باللہ کیا اللہ فقیر ہوگیا جو قرض مانگ رہا ہے!!!
نہیں!!! اللہ کو ہمارے قرض کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں ہی ضرورت ہے۔۔۔ اللہ کی زمین پہ اللہ کا نظام نافذ کرنے کیلئے جان و مال سے جدوجہد کرنا اللہ کی نہیں بلکہ...
مزید پڑھیں...
دنیا کی سیاست ایک بار پھر اْس موڑ پر آن پہنچی ہے جہاں ایمان، غیرت اور اصولوں کا امتحان لیا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی تپش ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان اسی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ایک بار پھر نئی سیاسی بساط بچھانے میں مصروف ہیں۔ فاکس بزنس نیٹ ورک کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ابراہام معاہدے میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ یہ خبر اگر درست ہے تو...
مزید پڑھیں...
