محبت ،شفقت،شگفتہ مزاجی اور خدمت کی روشن مثال
1993ء کی دوپہر مرکز المحصنات کی بالائی منزل (مرکز جمعیت طالبات) میں اسلامی جمعیت طالبات کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہورہا تھا۔ نمازِ ظہر اور ظہرانے کے وقفے میں خبر ملی کہ حلقۂ خواتین کی نئی قیمہ عائشہ منور صاحبہ آئی ہیں۔ میں تیزی سے سیڑھیاں اترکر شوریٰ والے کمرے میں پہنچی تاکہ حلقہ خواتین کی قیمہ سے ملوں۔ دیکھا تو سرخ و سفید رنگت، دراز قد، جواں سال،...
مزید پڑھیں...
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب… چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
سقوطِ ڈھاکہ ایک قومی سانحہ ………
1971ء کا سانحہ صرف جغرافیہ کا ٹوٹنا نہیں تھا، بلکہ ایک پوری قوم کے زخموں کا آغاز تھا۔ اس افسوسناک واقعے کے پس منظر اور حقائق جاننے کے لیے حکومتِ پاکستان نے حمودالرحمٰن کمیشن قائم کیا، جس نے کئی کڑوی مگر ضروری حقیقتیں سامنے رکھیں۔
کمیشن کی بنیادی نشاندہیاں:
سیاسی قیادت نے عوامی رائے، احساسات اور جائز مطالبات کو نظرانداز کیا
مزید پڑھیں...
