December 3rd, 2024 (1446جمادى الثانية1)

بلاگ


جو چلے تو جاں سے گزر گئے جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم

بواسطة Admin / 0 Comment

صبح صبح خبر پڑھ کر لگا کہ جیسے افواہ ہے۔ ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ یقینا یہ خبر کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی۔ اسماعیل ہنیہ ارے نہیں نہیں… دماغ ان کی سلامتی کی ہزار تاویلیں دے رہا تھا کہ جیسے یہ خبر تو سچی ہو ہی نہیں سکتی۔ نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا نے جب خبر کی تصدیق کردی تو لمحہ بھر کو ایسا محسوس ہوا جیسے دل کو کسی نے مٹھی میں لیکر بڑی زور سے مسل ڈالا ہو۔ یا اللہ یہ زندہ امید بھی گئی۔ اب بچوں کو کس زندہ ہیرو کی مثالیں دیں گے۔ ایسے مضبوط...

مزید پڑھیں...

آہ ! اسماعیل ہنیہ

بواسطة Admin / 0 Comment

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو بدھ کی شب ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید کردیا گیا، اسماعیل ہنیہ کی زندگی اور ان کے کارنامے کو دیکھتے ہوئے، ان کی شہادت ایک اہم واقعہ ہے جو فلسطینی جدوجہد اور ان کی تحریک کے لیے بظاہرایک بڑا نقصان ہے۔ 23 جنوری 1963 کو پیدا ہونے والے اسماعیل ہنیہ فلسطینی سیاست دان اور تحریک حماس کے مرکزی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی زندگی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد میں گزاری۔ وہ 2023 سے قطر میں مقیم تھے۔ جبکہ...

مزید پڑھیں...