March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


آؤ خواب بانٹتے ہیں

بواسطة Admin / 0 Comment

اب کے لیلۃ القدر مسجد الاقصیٰ میں!۔ رمضان المبارک کی پُرنور ساعتیں ہیں۔ مساجد اور گھروں میں دورہ قرآن کی محافل ہیں۔ کروڑوں لوگ قرآن ختم کریں گے۔ پچھلے برس رمضان سے اِس رمضان تک ہزاروں کی تعداد میں نئے نسخے چھپے اس کتابِ عظیم کے۔ سیکڑوں مفسرین اور ہزاروں حفاظ کا اضافہ ہوا الحمدللہ۔ ہزاروں مساجد میں لاکھوں معتکفین روز و شب ختمِ قرآن اور دعائیہ تقاریب میں مصروف ہوں گے۔ نزولِ قرآن کا ہفتہ۔ چہار سمت ہار، پھول، مٹھائیاں، مبارک...

مزید پڑھیں...

حجاب میرا سرمایۂ افتخار

بواسطة Admin / 0 Comment

یہ سڈنی ایئرپورٹ تھا۔ ہم مقررہ وقت سے کچھ قبل ہی پہنچ گئے تھے۔ ملبورن تک کا سفر در پیش تھا۔ وقت گزاری کے لیے کافی لے لی۔ بالکل سامنے کوئی دس گز کے فاصلے پر دو انگریز خواتین موجود تھیں۔ وہ بھی کولڈ ڈرنکز و اسنیکس کے ساتھ وقت گزاری کر رہی تھیں۔ میرے ساتھ میرے شوہر اور داماد تھے۔ ان خواتین کی نظریں مسلسل مجھ پر تھیں۔ ان میں سے ایک نے ڈھیلا سا چھوٹی آستین کا ٹی شرٹ پہنا ہوا تھا۔ دوسری نے فل آستین کی جرسی کے ساتھ چھوٹا سا اسکرٹ لیا ہوا تھا۔ دونوں...

مزید پڑھیں...