March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


نیوزی لینڈ سے ابھرتا سورج

بواسطة Admin / 0 Comment

جائے وقوع چونکہ نیوزی لینڈ تھا اس لئے واقعہ کو ریاستی میڈیا کوریج بھی ملی اور ایک متمدن ملک کے طور پر صرف نفسیاتی مریض کہ کر واقعہ کی پردہ پوشی نہ کی گئ بلکہ اعلی سطح پر مسلمانوں کے دکھ کو محسوس کرکے اس کو زبان دی گئ۔۔۔ ماتمی لباس میں وزیر اعظم جیسینڈر تو ہم سب کے دلوں کی دھڑکن بن گئیں۔کئ پوسٹس پر ان کے مشرف بہ اسلام ہونے کی خواھش نظر آئی ۔ ہم سب کو اقبال کا مشرق سے ابھرتا ہوا سورج نیوزی لینڈ میں افق کے اس پار نظر آرہا ہے!!!! سچی بات ہے وہ...

مزید پڑھیں...

بجلیوں کی زد میں ہے آشیانہ۔۔۔۔!

بواسطة Admin / 0 Comment

اس نے شرارت سے مسکراتے ہوئے مجھے اپنے قریب آنے کا اشارہ کیا۔ میں بہت حیران ہوئی کہ میں نے کم ہی دیکھا ہے کہ ایک مریض ڈاکٹر سے اس طرح بے تکلف ہو۔ میں اس کے قریب چلی گئی۔ اس کی عمر بیس برس تھی، وہ اُس وقت سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں موجود تھی۔ اس کے والدین کا کہنا تھا کہ اس نے فنائل پی لیا ہے اور خودکشی کی کوشش کی ہے۔ وہ آہستہ سے میرے کان کے قریب اپنا منہ کرتے ہوئے بولی ’’ڈاکٹر صاحبہ میں تو اس سے قبل بھی اسی اسپتال کی ایمرجنسی میں آتی...

مزید پڑھیں...