March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


ہمارا میڈیا اور سماجی اقدار

بواسطة Admin / 0 Comment

شہلا خضر ہمارے معاشرے کے عمومی گھرانوں کی صبح کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ خاتون خانہ جلدی جلدی بچوں کو تیار کروا کر اسکول روانہ کرتی ہیں اور شوہر حضرات کو کام پر بھجوا کر پورا گھر اوندھا پڑا چھوڑ ، چا ئے کی پیالی لئے ٹیلی ویژن اسکرین کے سامنے ۔ اپنے پسندیدہ ” مارننگ شو” دیکھنے بیٹھ جاتی ہیں ۔ جہاں ایک سے بڑھ کر ایک مقابلے کے “مارننگ شوز” کی بھرمار لگی ہے ۔ نت نئے” ڈیزائنر کپڑے” ،میک اپ سے مزین ٹپ ٹاپ...

مزید پڑھیں...

تاریک راہیں

بواسطة Admin / 0 Comment

میں جدت پسندی کا مسافر ہوں۔ دو ماہ پہلے تک میں ایک روایتی معاشرے کا حصہ تھا جہاں خواتین کا گھروں سے نکلنا اچھا نہیں سمجھا جاتا تھا، جو خواتین سڑکوں پر نظر آتیں وہ سیاہ برقعوں میں ملبوس ہوتیں۔ وہاں خواتین اور مردوں کا اختلاط ممنوع ہے،کالج اور یونیورسٹی میں بھی لڑکوں اور لڑکیوں کی مکمل طور پر علیحدہ عمارتیں ہیں۔ اذان کے بعد کاروبار جاری رکھنا اس معاشرے میں جرم تصور کیا جاتا ہے، نماز کے اوقات میں تمام دکانیں بند ہوجاتی ہیں۔ وہاں مذہبی پولیس...

مزید پڑھیں...