March 19th, 2024 (1445رمضان9)

بلاگ


بات ایسی ہے کہنے کا یارا نہیں!!!۔

بواسطة Admin / 0 Comment

افشاں نوید ہم اپنی ماضی سے سبق لیتے تو مستقبل کی صورت گری کسی اور انداز میں کر پاتے ہمارا قومی رویہ یہ ہے کہ ہم نے ماضی سے کوئی سبق لیاہی نہیں۔ ماضی کا ایک درد ناک ورق سقوط مشرقی پاکستان ہے، اس تاریخ کا نہ کوئی والی ہے نہ وارث، نہ صرف یہ کہ اس عبرتناک باب سے عبرت حاصل نہیں کی گئی بلکہ اس کو اس طرح تحریر بھی نہیں کیا گیا کہ آج کی نوجوان نسل کو حقائق کا علم ہوتا۔ قومیں کب اپنی تاریخ یوں بھلاتی ہیں، سقوط مشرقی پاکستان جتنا بڑ...

مزید پڑھیں...

پرسکون زندگی گذارنے کا نسخہ

بواسطة Admin / 0 Comment

موجودہ دور میں عیش و عشرت کے بے شمار ظاہری اسباب مہیاہونے کے باوجود معاشرے کا ہر دوسرا فرد بے چینی اور بے سکونی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ مال و دولت کی فراوانی کے باوجود کئی لوگ سکون کی تلاش میں در در بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ زندگی پرسکون نہ ہونے کی وجہ سے طبعیت غصے، چڑچڑےپن اور ذہنی دباؤ جیسے امراض کا شکار ہوجاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں بعض اوقات ذہن میں مختلف خیالات گردش کرنے لگتے ہیں اور بات خودکشی تک جاپہنچتی ہے۔ یہ بات تو بلاشک مسلم ہے کہ مال و...

مزید پڑھیں...