January 21st, 2025 (1446رجب21)

عمومی سوالات

 

جواب: تھکان کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جن میں ایک بغیر متوازن غذا ہے آپ اپنے ناشتے میں دودھ ، دہی اور دودھ سے بنی غذا کا استعمال کریں لسی بھی high protein غذا کے ساتھ کریں مثلاً انڈا یا چکن جس سے کیلشیم آپکی جسم میں زیادہ جذب ہو گا مذید یہ ہے کہ کیفین غذا کو جسم میں جذب نہیں ہونے دیتی اس کا استعمال کم سے کم کریں ،کولڈ ڈرنکس جسم سے 7 کپ دودھ کی غذائیت ضائع کر دیتی ہے تھکان اتارنے کے لئے نبیذ کا استعمال بھی بہت مفید ہے 4۔3 کھجوروں کو رات ایک گلاس پانی میں بھگو کر صبح پانی پی لیں اور کھجور بھی کھا لیں سا را دن تقویت رہے گی ۔

جواب: سب سے پہلے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ آپ بار بار کیوں کھاتے ہیں کچھ لوگ صرف فارغ ہوں تھکے ہوئے ہوں یا کسی بھی جذبات میں زیادہ ہونے کی وجہ سے یا اکیلا پن دور کرنے کے لئے بھی کھاتے ہیں کوشش کریں کہ اپنی غذا متوازن کھائیں اور وہ اسنیکس اپنے لئے منتخب کریں جو صحت بخش ہوتے ہیں مثلاً پھل ، Nuts ، سلا ، سبزیاں ۔پہلے سے ہی منصوبہ بندی کریں کہ آپ اپنے لئے کونسا بہتر اسنیکس پسند کریں گی جب ہم چپس یاکوئی بھی junk food ٹی وی کے آگے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو ہم کو احساس نہیں رہتا اور ہم زیادہ کھا جاتے ہیں

جواب: پھلوں سے افادیت بڑھانے کے لئے پھل اور کھانے کے استعمال میں کم ازکم آدھے گھنٹے کا وقفہ ہونا ضروری ہے ،بہترین بات یہ ہے کہ ایک یا دو گھنٹہ قبل از کھانا پھل لے لیں

جواب: مچھلی ، nuts، شکر قندی،کھیرا اور زیتون کا استعمال اپنی غزا میں شامل رکھیں اور پانی کی مقدار کو 3 لیٹر تک یقینی بنائیں

پردہ اسلام کا، مسلمان عورت سے مطالبہ اور اسلامی نظام و تہذیب کا تقا ضہ ہے۔ برقع اس کا ایک مقا می ثقا فتی رنگ ہے جو مختلف ثقا فتوں میں مختلف انداز کا حامل ہو سکتا ہے۔