March 31st, 2020 (1441شعبان6)

بلاگ


قوانفسکم واھلیکم نارا

بواسطة Admin / 0 Comment

آج کی صبح اس کے زخموں کو ادھیڑ دیتی ہے ۔ 14 فروری کا سورج اس کے لئے دکھ درد آنسو پچھتاوا اور سب سے بڑھ کر بے بسی لے کر آتا ہے ۔ کاش کاش وہ وقت کو پیچھے موڑ سکتی تو اس کی زندگی میں یہ دن نہ آتا ۔   آہ ! دو سال گزر گئے لیکن وہ آج بھی اس زندہ لاش کو دیکھ کر نظریں چرا لیتی ہے کہ اسے اپنا آپ اس کا مجرم لگتا ہے   ۔ وہ زخمی نظریں اس سے شکوہ کرتی اس سے سوال کرتی ہیں  لیکن  آہ! کاش کہ وہ وقت کو پلٹا سکتی  کاش! کہ وہ مداوا کر...

مزید پڑھیں...

دے اپنی بوند بوند سے مجاہدوں کو حوصلہ

بواسطة Admin / 0 Comment

کشمیر کا نام لیتے ہی لفظ نہیں آنسو بولنے لگتے ہیں، لفظ تو لگتا ہے کہیں کھو ہی جاتے ہیں، کیا لکھیں کیوں لکھیں۔ برسوں سے الفاظ کا گورکھ دھندہ ہی تو جاری ہے، نوحہ پر نوحہ اور مرثیہ نگاری کی جارہی لیکن نتیجہ وہاں آج بھی گل خار بنے ہوئے ہیں اور ہر طرف جبر و زیادتی ہے۔آج بھی کربلا بپا ہے۔آج بھی کشمیری اپنی آزادی کی جنگ میں زندگیاں ہار رہے ہیں، بچے یتیم ہورہے، خواتین کی عصمت دریاں معمول کی بات ہیں۔وہاں سے آج بھی یہی صدا آتی ہے کہ یارب بھیج...

مزید پڑھیں...